
تھانہ ائیر پورٹ کی کاروائی
ایس ایچ او ایئرپورٹ عبدالحی گرانی وہ دیگر عملہ نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 288/22 بجرم 324 میں مفرور ملزم تیمور ولد مرغی سکنہ نواں کلی کوئٹہ کو گرفتار کیا ایک اور کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد قاسم ولد نور محمد سکنہ پشتون آباد کوئٹہ کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے M4 راہفل معہ 27 عدد زندہ کارتوس برآمد ہوئے جس پر مقدمہ درج رجسٹر ہوا مزید تفتیش جاری ہے



