بلوچستانتازہ ترینپاکستان

جی ایچ کیو کی جانب سے حکو مت کو ارشد شریف کی مکمل تحقیقات کے لیے خط

جنرل ہیڈ کوارٹرز کی جانب سے حکو مت کو ارشد شریف کے قتل کے معاملے کی مکمل تحقیقات کے لیے خط لکھا گیا ہے  خط میں ارشد شریف کے معاملے پر کمیشن بنانے کی بھی استدعا کی گئی ہے  اس معاملے کا الزام اداروں پر لگانے والوں کے خلاف بھی سخت کارروائی کی جائے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button