
گونج @ لائیوافغانستان کے خلاف وارم اپ میچ میں شاہین شاہ کی گیند نے نہ صرف بیٹر گرباز کو پویلین کی راہ دکھائی بلکہ اسپتال تک پہنچادیا۔ گزشتہ روز میچ میں شاہین کی یارکر گیند وکٹ کیپر بیٹر گرباز کے بائیں پاں میں لگی جس کے بعد وہ شدید تکلیف کا شکار نظر آئے۔بعدازاں انہیں گرانڈ سے پیٹھ پر اٹھا کر لے جایا گیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر شاہین اور گرباز کے حوالے سے میمز کا سلسلہ شروع ہوگیا۔سری لنکا سے تعلق رکھنے والے صارف ڈینیل الیگزینڈر نے اس صورتحال کو ایک ٹریلر قرار دیا اور ٹوئٹ کی شاہین کی گرباز کو کروائی گئی گیند تو ایک ٹریلر تھی جب کہ مووی 152 پرابلم آف ٹیم 36 تو 23 اکتوبر کو دیوالی کیلئے ریلیز کی جائے گی1



