بلوچستانتازہ ترین

تربت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، 2 اہلکار جاں بحق

دشت میں دھماکے سے 5 اہلکار زخمی، علاقے میں سیکیورٹی سخت

تربت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، 2 اہلکار جاں بحق
تربت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، 2 اہلکار جاں بحق

تربت: تحصیل دشت کے علاقے درچکو اور جت کے درمیان سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم حملے کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں دو سیکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے منتقل کر دیا گیا، جبکہ واقعے سے متعلق مزید تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button