تازہ ترینپاکستان

پی ایس ایل 12: حیدرآباد کنگز مین کا ڈائریکٹ سائننگ نہ کرنے کا فیصلہ

حیدرآباد کنگز مین نے کسی بھی کھلاڑی کو براہِ راست منتخب نہ کرنے کا اعلان کردیا

پی ایس ایل 12: حیدرآباد کنگز مین کا ڈائریکٹ سائننگ نہ کرنے کا فیصلہ
پی ایس ایل 12: حیدرآباد کنگز مین کا ڈائریکٹ سائننگ نہ کرنے کا فیصلہحیدرآباد کنگز مین نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 12ویں ایڈیشن کے لیے ڈائریکٹ سائننگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
فرنچائز کی جانب سے اس حوالے سے باضابطہ بیان جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ٹیم پی ایس ایل 12 کے لیے کسی کھلاڑی کو براہِ راست سائن نہیں کرے گی۔
ترجمان کے مطابق ڈائریکٹ سائننگ کے لیے 23 نومبر آخری تاریخ مقرر تھی۔
ترجمان نے بتایا کہ پی ایس ایل کی متعدد فرنچائزز ڈائریکٹ سائننگ کے ذریعے کھلاڑیوں کا انتخاب کر چکی ہیں، تاہم حیدرآباد کنگز مین نے اس عمل میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button