تازہ ترینپاکستان

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا 3 ہزار 200 روپے مہنگا ہوگیا۔

فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 32 ہزار 336 روپے جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس قیمت 4 ہزار 98 ڈالر ہوگئی۔

 

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا 3 ہزار 200 روپے مہنگا ہوگیا۔
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا 3 ہزار 200 روپے مہنگا ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2 ہزار 744 روپے اضافے سے 3 لاکھ 70 ہزار 658 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 32 ڈالر اضافے کے بعد 4 ہزار 98 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button