بلوچستانتازہ ترین

دکی کی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے نوجوان جاں بحق، بڑا بھائی زخمی

دکی )یو این اے(دکی میں کوئلہ کان کے اندر مٹی کا تودہ گرنے سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ اس کا بڑا بھائی زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق حادثے میں محیب اللہ کمال خیل ناصر مٹی کے تودے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے جبکہ ان کے بڑے بھائی زخمی ہوئے۔ مرحوم پیر محمد کمال خیل ناصر کے فرزند اور نجیب اللہ و سمیع اللہ کے بھائی تھے۔حادثے میں زخمی ہونے والے بھائی کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بروز ہفتہ شام 5 بج کر 15 منٹ پر عیدگاہ قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button