تازہ ترینپاکستان

پنجاب میں اسکولوں کی سردیوں کی چھٹیوں کا انتظار، ممکنہ شیڈول سے متعلق اہم خبر آگئی

لاہور: پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کی حتمی تاریخوں کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا۔

پنجاب میں اسکولوں کی سردیوں کی چھٹیوں کا انتظار، ممکنہ شیڈول سے متعلق اہم خبر آگئی
پنجاب میں اسکولوں کی سردیوں کی چھٹیوں کا انتظار، ممکنہ شیڈول سے متعلق اہم خبر آگئی

سردی کی شدت، دھند اور کم ہوتے درجہ حرارت کے باعث طلبہ اور والدین چھٹیوں کے اعلان کے منتظر ہیں۔عام طور پر پنجاب میں سردیوں کی چھٹیاں 10 سے 20 دن تک ہوتی ہیں۔گزشتہ سال تعلیمی اداروں میں 22 دسمبر سے 10 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات دی گئی تھیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button