بلوچستانتازہ ترین

سردار شاہ زمان علیزئی اور ان کے فرزند 56 روز بعد بحفاظت بازیاب

اہلِ خانہ کی رہائی کی تصدیق، علاقے میں خوشی کی لہر

مستونگ، 56 روز قبل اغوا ہونے والے سردار شاہ زمان خان علیزئی اور ان کے فرزند بحفاظت بازیاب
مستونگ، 56 روز قبل اغوا ہونے والے سردار شاہ زمان خان علیزئی اور ان کے فرزند بحفاظت بازیاب

مستونگ(یو این اے)چیف آف علیزئی و سابق چئرمین میونسپل کمیٹی مستونگ سردار شاہ زمان خان علیزئی اور انکے فرزند 56 روز کے بعد بحفاظت بازیاب ہوگئے ۔سردار شاہ زمان خان علیزئی اور ان کے فرزند بحفاظت اپنے گھر پہنچ گئے۔سردارزادہ خلیل و زمان علیزئی ایڈووکیٹ کی تصدیقکردی واضح رہے سردار شاہ زمان علیزئی کو 19 اگست کو کوئٹہ جاتے ہوئے سورگز کے علاقے سے اغواہ کیا گیا جو کہ انہیں آج بحفاظت رہا کردیا گیا ۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button