بلوچستانتازہ ترین

سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض کی ضمانت منظور، انسداد دہشتگردی عدالت کا فیصلہ

کالعدم تنظیموں کے بیانیے کے فروغ اور سیکیورٹی اداروں و حکومت کے خلاف مبینہ ہرزہ سرائی کے مقدمے میں ضمانت دی گئی

سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض کی ضمانت منظور، انسداد دہشتگردی عدالت کا فیصلہ
سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض کی ضمانت منظور، انسداد دہشتگردی عدالت کا فیصلہ

کوئٹہ (یو این اے) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے عائشہ فیض کی ضمانت ڈیڑھ، ڈیڑھ لاکھ روپے کے دو مچلکوں کے عوض منظور کی۔

سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض کو کالعدم تنظیموں کے بیانیے کے فروغ اور سیکیورٹی اداروں و حکومت کے خلاف مبینہ ہرزہ سرائی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

عدالت کی جانب سے ضمانت منظور کیے جانے کے بعد مقدمے کی آئندہ قانونی کارروائی جاری رہے گی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button