بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان اسمبلی میں اسما جتک کے معاملے پر وضاحت طلب

یہ انتہائی حساس معاملہ ہے، متعلقہ ارکان میرے چیمبر میں آکر بات کریں، وزیراعلی سرفراز بگٹی

کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر)عبدالخالق اچکزئی نے اسما جتک کے معاملے پر وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے وضاحت طلب کرتے ہوئے استفسار کیا کہ اس معاملے پر اب تک کیا پیش رفت ہوئی ہے۔وزیراعلی میر سرفراز بگٹی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اسما جتک کا معاملہ انتہائی حساس نوعیت کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو بھی رکن اسمبلی اس معاملے پر بات کرنا چاہتا ہے وہ ان کے چیمبر میں آکر گفتگو کرے، جہاں معاملے سے متعلق تفصیلی بات چیت کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button