بلوچستانتازہ ترینپاکستان

بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کے لیے معطل

سیکیورٹی خدشات کے باعث جعفر ایکسپریس کی آمد و روانگی روک دی گئی

سیکیورٹی خدشات کے باعث جعفر ایکسپریس کی آمد و روانگی روک دی گئی
سیکیورٹی خدشات کے باعث جعفر ایکسپریس کی آمد و روانگی روک دی گئی

کوئٹہ: بلوچستان میں سیکیورٹی خدشات کے باعث ٹرین سروس ایک روز کے لیے معطل کر دی گئی، کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ نہ ہو سکی۔ریلوے انتظامیہ کے مطابق بلوچستان میں موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور ممکنہ خطرات کے پیش نظر ٹرین سروس عارضی طور پر معطل کی گئی ہے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو بھی جیکب آباد میں روک دیا جائے گا۔ سیکیورٹی صورتحال بہتر ہونے کے بعد ٹرین سروس معمول کے مطابق بحال کر دی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button