بلوچستانتازہ ترینپاکستان

زیارت میں دہشتگردوں کا حملہ

حملے کے نتیجے میں 9 پولیس اہلکاران شہید ہوگئے ہیں

کوئٹہ: زیارت کے علاقے کچھ مانگی فیز تھری میں دہشتگردوں کا حملہ، پولیس کوئٹہ: حملے کے نتیجے میں 9 پولیس اہلکاران شہید ہوگئے ہیں، ایس پی قدوس دہوارزیارت کوئٹہ:شہید ہونے والوں میں دوایس ایچ او سمیت نواہلکار شامل ایس پی زیارت کوئٹہ:شہید ہونے والوں میں ایس ایچ او مانگی محمد حسین اور ایس ایچ او کواس صحبت خان شامل،ایس پی زیارت کوئٹہ:شہدا کو ڈی ایچ کیو ہسپتال زیارت منتقل کیاگیاہے، ڈی سی زیارت کوئٹہ: حملے پولیس اہلکاروں پر گیا ہے، پولیس کوئٹہ: گزشتہ رات سے دہشتگردوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری تھا، پولیس
 ایس ایچ او سمیت 35 سے زائد اہلکاروں کے اغوا کی اطلاعات

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button