پی ٹی آئی کے کراچی سے مستعفی اراکین سندھ ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لئے پارلیمنٹ ہاوس کے گیٹ پر پہنچے تو پولیس نے روک لیا، آپ لوگ ممبرز نہیں رہےاس لئے اجلاس میں شریک نہیں ہوسکتے، سیکیورٹی کا موقف