بلوچستانتازہ ترین

وزیراعلیٰ بلوچستان نے مزید 6کورآرڈینٹر مقرر کردئیے تعداد 24ہوگئی

کوئٹہ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے مزید 6کورآرڈینٹر مقرر کردئیے تعداد 24ہوگئی ۔بدھ کو چیف سیکرٹری بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے محمد دائود، نصیب اللہ، سید انعام اللہ، ذلیخہ عزیز خان ، زرک خان ، سید شاہنواز ( برائے وفاقی منصوبہ جات) کو اپنا کورآرڈینیٹر مقرر کردیا ہے ۔ نئے کورآرڈینیٹرز کی تعیناتی کے بعد وزیراعلیٰ کے کوآرڈینیٹرز کی تعداد 24ہوگئی

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button