بلوچستانتازہ ترین

پولیس نے فرائض کی انجام دہی میں جام شہادت نوش کیا میرقدوس

کوئٹہ ۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے لکی مروت میں پولیس وین پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر دکھ و افسوس کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے فرائض کی انجام دہی میں جام شہادت نوش کیاجس پر انہیں خراج عقیدت پیش کر تاہوں۔ انہوں نے لکی مروت میں پولیس وین پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کر تے ہوئے کر تے ہوئے شہداء کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button