
کوئٹہ ،جمعیت علما اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حاجی سیدعبدالستارشاہ چشتی نے کہا کہ کوئٹہ سمیت بلوچستان بھرمیں بارشوں کے شروعات کیساتھ برفانی سردہوائیں چلنے اورموسم سرماکی آمدکیساتھ گیس کے بندش و پریشرکمی نے سنگین صورتحال پیداکردیا ہے انھوں نے وزیراعظم پاکستان وزیراعلی بلوچستان وفاقی گیس وزیرپٹرولیم جی ایم گیس وسوء سدرن گیس کمپنی کیاعلی افسیران کوئٹہ میں سردی موسم میں گیس بندش وپریشرکمی کامسلہ ہنگامی بنیادوں وفوری طور حل کرنیکاحل نکا لیں انھوں نے تین اوقات میں گیس فراہمی کے بیانات کی مذمت کرتے ھوئے کہاکہ بلوچستان سے گیس نکلتاہے توپہلے حق بلوچستان کے عوام کے ضرورت پوری کیاجائے انھوں نے کہاکہ جمعیت نظریاتی نے ہمیشہ بلوچستان کے عوام کامسائل کوہرسطح پراٹھایاہے انھوں نے کہاکہ سریاب شالدرہ طوغی روڈمشن روڈجان محمدروڈکواری روڈصرافہ بازارتھانہ روڈمیکانگی روڈمالی کاسی روڈسمیت کوئٹہ شھروگردنواح کے علاقوں پائندخان روڈ سریاب موسی کالونی بڑیچ کالونی نواں سٹلائت ٹاون خروٹ ابادشالدرہ پشتون ابادپشتون باغ میں ہفتوں سے گیس غائب عوام پریشانیوں سیدوچاراورجن علاقوں میں گیس ہیوہاں گیس پریشر کی کمی کا مسئلہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا ہے بلوچستان کیہائیکورٹ کے فیصلوں کیباوجودبھی گیس کمپنی کے کراچی میں بیھٹے افسیران کوء نوٹس لیتاہے نہ عدلیہ کے فیصلوں پرعمل درامد کرتاہے انتظامیہ جان بوجھ کر گیس پریشر کمی کے مسئلے سے دوچار کر رہا ہے گیس نہ ہونے کے باعث خواتین کو کھانا بنانے سمیت امور خانہ داری میں شدید مشکلات اور پریشانی کا سامنا ہے۔ اس ترقی کی دور میں وسال سے مالا مال صوبہ جس کاگیس سیدوسرے صوبوں کے عوام استفادہ کررہے ییں اوربلوچستان کیعوام واپس پرانے کوئلے اور لکڑی دور کی طرف لوٹ رہے ہیں انہوں نے کہا کہ سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے خاموشی عوام کیلئے وبال جان بن چکی ہیں۔ شھرمیں فراہمی کویقینی بناکر گیس حکام دیگرتمام علاقوں میں گیس پریشر کمی مسلہ کو سنجیدگی سے لیکر حل کیا جائے اب بھی اجتاجی دھرنیجلسیگلی گلی کوچوں میں اورجلسے شروع ھوچکیکہ پھر گیس پریشر کمی کی مسلے کی حل تک رئیگا انہوں نے کہا کہ گیس کی فراہمی بند ہونے سے روٹی کے حصول کیلئے عوام تندوروں پر مجبور ہورہے ہیں عوام مہنگے داموں ایل پی جی گیس خریدنے پر مجبور ہو چکے ہیں عوام کو مزید اذیت نہ دیا جاے انھوں نے کہاکہ جمعیت علمااسلام نظریاتی وفاقی صوباء حکومتوں سے بلوچستان جوملک کیسردترین علاقہ ھونے کی ناطے کیدارالحکومت کوئٹہ شھرونواحی علاقوں میں گیس کے فراہمی یقینی بنانے کامطالبہ کرتا ہے انھوں نے وزیراعظم پاکستان سے بلوچستان میں گیس بندش کافوری نوٹس لینے اورموسم سرمامیں پہلیسیزیادہ حصہ میں گیس کے اضافہ فراہمی کیلئے سوء سدرن حکام کوھدایت واقدامات کریں تاکہ اس شدیدسردی میں جوپہلے ہی سیلاب سے متاثرہے خیمیوں کچہے ابادیوں میں ابادہے کسی انسانی سانحہ کاسبب نہ بن سکیں۔



