بلوچستانتازہ ترینپاکستان

پسنی ، نامعلوم افراد نے گورنمنٹ اسکول کےآفس کو نزر آتش کردیا

پسنی ، نامعلوم افراد نے گورنمنٹ اسکول کےآفس کو نزر آتش کردیا

پسنی ،،پسنی میں نامعلوم افراد نے گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کے اسٹاف آفس کو نزر آتش کردیا، اسکول ریکارڈ جل کر خاکستر تفصیلات کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب نامعلوم افراد نے پسنی کے علاقے وارڈ نمبر7 میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول وادسر محلہ کے اسکول آفس کو آگ لگا دی آگ لگنے کی وجہ سے اسکول کے اسٹاف روم میں موجود ریکارڈ جل کر خاکستر ہو گئے جبکہ کرسی اور الماری بھی جل گئے اسکول ہیڈ مسٹریس کی مدعیت میں پسنی پولیس تھانہ میں نامعلوم افراد کے خلاف رپورٹ درج کر دی گئی جبکہ عوامی حلقوں نے اس عمل کو تعلیم دشمنی قرار دے کر واقعے شدید الفاظ میں مذمت کی

Follow GoonjLive On Facebook , Twitter ,Linkedin, RSS and Youtube

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button