بلوچستانتازہ ترینپاکستان

خضدار میں پانچ سالہ بچی جبری شادی واقعے کا ازخود نوٹس لیے لیا

وفاقی شرعی عدالت نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں پانچ سالہ بچی کی جبری شادی کے واقعے کا ازخود نوٹس لیا ہے۔ بلوچستان کی حکومت سے اس معاملے پر تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس سید محمد انور نے منگل کو اس معاملے کی سماعت کی تو ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل بلوچستان عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔اس موقع پر چیف جسٹس نے کہا کہ ایسا واقعہ ہماری شریعت کے سخت خلاف ہے۔ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل نے عدالت کو کہا کہ اس واقعے میں ملوث دو ملزمان گرفتار ہو چکے ہیں جبکہ بچی کو بھی بازیاب کروا لیا گیا ہے نکاح خواں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button