
شیخ رشیدنے کہا کہ یہ حکومت چور ہے، اصل فساد ملک میں یہی چاہتے ہیں، 13 پارٹیاں بھی اکیلے عمران خان کا مقابلہ نہیں کر سکتیں، جو حالات جا رہے ہیں ملک کو آگے لے کر جانا ہے، عمران خان پرامن طورپر نکلےگا اس نے کبھی خون نہیں بہایا نہوں نے کہا کہ یہ حکومت چور ہے، اصل فساد ملک میں یہی چاہتے ہیں، 13 پارٹیاں بھی اکیلے عمران خان کا مقابلہ نہیں کر سکتیں، جو حالات جا رہے ہیں ملک کو آگے لے کر جانا ہے، عمران خان پرامن طورپر نکلےگا اس نے کبھی خون نہیں بہایا شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں نہ نواز نہ شہباز نہ آصف زرداری ہوں، بیماری سے بھاگنے والا نہیں نسلی اور اصلی ہوں، جب تک زندہ ہوں عمران خان کا ساتھ دوں گا۔



