بلوچستانتازہ تریندنیاپاکستان

چمن پولیو ٹیم پر دہشت گردوں کی فائرنگ

چمن پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور لیویز سکیورٹی اہلکار حبیب الرحمان ولد گلزمان ماسٹر قوم سحالیزئی ساکن مردہ کاریز روڈکلی سرکی تلری میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہوگیا سیکورٹی حکام جائے وقوع پر پہنچ گئے تحقیقات شروع کردی

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button