بلوچستانتازہ ترین

مستونگ،کوئٹہ کراچی شاہراہ پر معدنیات بردار گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ

ڈرائیور جاں بحق کلینر زخمی، ملزمان فرار

ڈرائیور جاں بحق کلینر زخمی، ملزمان فرار
ڈرائیور جاں بحق کلینر زخمی، ملزمان فرار

مستونگ(یو این اے )مستونگ کھڈکوچہ کے علاقے ریکی بوز کے مقام پر کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر مسلح افراد نے معدنیات لے جانے والی گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ڈرائیور موقع پر جاں بحق جبکہ کلینر زخمی ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد زخمی کلینر کو طبی امداد کے لیے منتقل کیا گیا، جبکہ پولیس نے واقعے سے متعلق مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button