تازہ ترینپاکستان

پنجاب میں گنے کی کاشت میں 16 فیصد اضافہ، کرشنگ سیزن شروع کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

شوگر ملز آج سے گنے کی خریداری شروع کریں گی، قیمت مارکیٹ فورسز کے تحت مقرر ہوگی

پنجاب میں گنے کی کاشت میں 16 فیصد اضافہ، کرشنگ سیزن شروع کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
پنجاب میں گنے کی کاشت میں 16 فیصد اضافہ، کرشنگ سیزن شروع کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت نے آج سے گنے کے کرشنگ سیزن کے آغاز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کی تمام شوگر ملز گنے کی خریداری کریں گی، جبکہ گنے کی قیمت مارکیٹ فورسز میکانزم کے تحت مقرر کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق رواں سال پنجاب میں 24 لاکھ 52 ہزار ایکڑ رقبے پر گنے کی کاشت کی گئی ہے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 16 فیصد زیادہ ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button