تازہ ترینپاکستان

حکومت کا نئی آٹو پالیسی 2026ء کے تحت بڑا اعلان، 1000 سی سی یا اس سے کم گاڑیوں پر اضافی ٹیکس عائد نہیں ہوگا۔

الیکٹرک گاڑیوں کی فنانسنگ حد 30 لاکھ سے بڑھا کر ایک کروڑ روپے، واپسی کی مدت بھی 3 سے 5 سال کردی گئی۔

 

حکومت کا نئی آٹو پالیسی 2026ء کے تحت بڑا اعلان، 1000 سی سی یا اس سے کم گاڑیوں پر اضافی ٹیکس عائد نہیں ہوگا۔
حکومت کا نئی آٹو پالیسی 2026ء کے تحت بڑا اعلان، 1000 سی سی یا اس سے کم گاڑیوں پر اضافی ٹیکس عائد نہیں ہوگا۔

وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کے مطابق 1000 سی سی تک گاڑیاں مڈل کلاس اور لوئر مڈل کلاس کے لیے ہیں، اس لیے انہیں اضافی ٹیکس سے مستثنیٰ رکھا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ نئی آٹو پالیسی کا مقصد عوام کو ریلیف دینا، مقامی صنعت کو فروغ دینا، برآمدات بڑھانا اور گاڑیوں کا معیار بہتر بنانا ہے۔

الیکٹرک گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کے لیے فنانسنگ کی حد اور قرض کی واپسی کی مدت میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button