تازہ ترینپاکستان

دنیا کی سب سے طویل ریلوے سرنگ سوئٹزرلینڈ میں واقع ہے، گوٹہارڈ بیس ٹنل کی لمبائی 57.1 کلومیٹر ہے۔

سوئس الپس کے نیچے تعمیر ہونے والی اس سرنگ پر 12 ارب سوئس فرانک لاگت آئی اور اس کی تعمیر میں تقریباً 17 سال لگے۔

 

دنیا کی سب سے طویل ریلوے سرنگ سوئٹزرلینڈ میں واقع ہے، گوٹہارڈ بیس ٹنل کی لمبائی 57.1 کلومیٹر ہے۔
دنیا کی سب سے طویل ریلوے سرنگ سوئٹزرلینڈ میں واقع ہے، گوٹہارڈ بیس ٹنل کی لمبائی 57.1 کلومیٹر ہے۔

گوٹہارڈ بیس ٹنل 11 دسمبر 2016 سے ٹرینوں کے لیے کھولی گئی، جو زیورخ کو لوگانو سے ملاتی ہے۔

اس سرنگ کی تعمیر پر ابتدائی طور پر 6 ارب سوئس فرانک لاگت کا تخمینہ لگایا گیا تھا، تاہم منصوبہ مکمل ہونے تک اخراجات بڑھ کر تقریباً 12 ارب فرانک ہوگئے۔

اس سرنگ نے جاپان کی سیکان ٹنل کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی طویل ترین ریلوے سرنگ کا اعزاز حاصل کیا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button