تازہ ترینپاکستان

راولپنڈی ٹیسٹ: ڈیبیو کرنے والے طیب عارف کی شاندار نصف سنچری

بابر اعظم نے بھی 35ویں ٹیسٹ نصف سنچری مکمل کی، دونوں کھلاڑی 50 سے زائد رنز بنا کر آؤٹ

 

راولپنڈی ٹیسٹ: ڈیبیو کرنے والے طیب عارف کی شاندار نصف سنچری
راولپنڈی ٹیسٹ: ڈیبیو کرنے والے طیب عارف کی شاندار نصف سنچری

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ہے، جہاں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے طیب عارف نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 57 رنز کی اننگز کھیلی اور نصف سنچری مکمل کرنے کے بعد آؤٹ ہوگئے۔

کپتان بابر اعظم نے بھی 54 گیندوں پر اپنے ٹیسٹ کیریئر کی 35ویں نصف سنچری بنائی، تاہم وہ 50 رنز پر پویلین واپس لوٹ گئے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button