تازہ ترینپاکستان

وزیراعلی مریم نواز کی وی آئی پی دوروں کے دوران کاروبار بند نہ کرنے کی ہدایت

سیکیورٹی کے نام پر مارکیٹیں، دکانیں اور رہائشی گلیاں بند نہیں کی جائیں گی

وزیراعلی مریم نواز کی وی آئی پی دوروں کے دوران کاروبار بند نہ کرنے کی ہدایت
وزیراعلی مریم نواز کی وی آئی پی دوروں کے دوران کاروبار بند نہ کرنے کی ہدایت

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ہدایت کی ہے کہ وی آئی پی دورے کے باعث کسی مارکیٹ، دکان یا کاروباری سرگرمی کو بند نہ کیا جائے۔مریم نواز نے کہا کہ کسی رہائشی گلی کو سیل نہ کیا جائے اور سیکیورٹی کے نام پر شہریوں کی آمدورفت پر پابندی عائد نہ ہو۔ان کا کہنا تھا کہ تمام سیکیورٹی انتظامات خفیہ اور عوام کے لیے غیر محسوس رکھے جائیں تاکہ شہریوں کو کسی قسم کی پریشانی یا مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button