تازہ ترینپاکستان

پاکستان ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن بن گیا، فائنل میں جنوبی کوریا کو شکست دے دی

عاصم خان اور نور زمان کی شاندار کارکردگی، قومی کھلاڑیوں کا مزید عالمی اعزازات جیتنے کا عزم

پاکستان ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن بن گیا، فائنل میں جنوبی کوریا کو شکست دے دی
پاکستان ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن بن گیا، فائنل میں جنوبی کوریا کو شکست دے دی

پاکستان نے 23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ فائنل میں قومی ٹیم نے جنوبی کوریا کو 0-2 سے شکست دے کر ایشین چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔فائنل میں عاصم خان اور نور زمان نے اپنے اپنے میچز جیت کر پاکستان کو تاریخی کامیابی دلائی۔عاصم خان نے کامیابی کو محض آغاز قرار دیتے ہوئے مستقبل میں پاکستان کے لیے مزید عالمی اعزازات جیتنے کے عزم کا اظہار کیا۔اس سے قبل سیمی فائنل میں بھی عاصم خان اور نور زمان نے اپنے حریفوں کو 1-3 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button