تازہ ترینپاکستان

ڈی جی آئی ایس پی آر کا لاہور کی تین بڑی جامعات کا دورہ، طلبہ سے خصوصی نشستیں

افغانستان کی صورتحال، علاقائی امن اور پاک فوج کے کردار پر تفصیلی گفتگو، طلبہ کا معرکہ حق کی کامیابی پر افواج پاکستان کو خراجِ تحسین

ڈی جی آئی ایس پی آر کا لاہور کی تین بڑی جامعات کا دورہ، طلبہ سے خصوصی نشستیں
ڈی جی آئی ایس پی آر کا لاہور کی تین بڑی جامعات کا دورہ، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر نے یونیورسٹی آف لاہور، یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب اور کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں طلبہ اور فیکلٹی ممبران سے ملاقاتیں کیں۔نشستوں میں طلبہ نے مختلف امور پر سوالات کیے، جن کے ڈی جی آئی ایس پی آر نے جامع جوابات دیے۔اس موقع پر علاقائی صورتحال، افغانستان اور امن کے قیام میں پاک فوج کے کردار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔طلبہ نے براہِ راست مکالمے کے اقدام کو سراہا اور پاک فوج کے شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button