بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر حادثہ باپ بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق

جاں بحق چاروں افراد کا تعلق باغبانہ سے تھا

کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر حادثہ باپ بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق
کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر حادثہ باپ بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق

خضدار(یو این اے) بلوچستان کے ضلع خضدار میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کوچ اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں باپ بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ قومی شاہراہ پر پیش آیا، جس میں کار سوار چاروں افراد جان کی بازی ہار گئے۔ جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق خضدار کے علاقے باغبانہ سے بتایا جاتا ہے۔پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button