بلوچستانتازہ ترین

تربت میں 47افغان مہاجرین گرفتار، پولیس کے حوالے

ایف سی نے خواتین اور بچوں سمیت 47 افغان مہاجرین کو گرفتار کرلیا، پولیس

مزید تفصیلات اور قانونی کارروائی سے متعلق معلومات تاحال سامنے نہیں آسکیں
مزید تفصیلات اور قانونی کارروائی سے متعلق معلومات تاحال سامنے نہیں آسکیں

تربت(یو این اے) تربت میں 47 افغان مہاجرین کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کردیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار کیے گئے افغان مہاجرین میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ ایف سی نے کارروائی کے دوران مذکورہ افراد کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کیا، تاہم گرفتاریوں کی مزید تفصیلات اور قانونی کارروائی سے متعلق معلومات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button