
مستونگ کھڈھ کوچہ اغوا کیس کرروڑوں روپے کا سامان لے گئے کورئیر کمپنی کے2 ڈرائیوروں کی رہائی کے لیے 2کروڑ 50لاکھ تاوان کا مطالبہ ہزارہ قوم سے تعلق رکھنے والے2 کوئٹہ کے رہائشی ڈرائیور تاحال مغوی اغوا کاروں کی دھمکی، تاوان نہ دینے پر مغویوں کو قتل کرنے کا دعوی ایف سی اور پاک فوج کا سرچ آپریشن جاری



