بلوچستانتازہ ترین

چمن پولیس نے مسروقہ گاڑی برآمد کرکے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا

چمن پولیس نے مسروقہ گاڑی برآمد کرکے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چمن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مسروقہ گاڑی برآمد کرکے قبضے میں لیکر 3 ملزمان حمید، اصغر اور نصیب کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button