بلوچستانتازہ ترین

چیف جسٹس نعیم اختر افغان نے سیشن کورٹ کوئٹہ کے باہر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

کوئٹہ ،عدالت عالیہ بلوچستان کی جانب سے سیشن کورٹ کے سامنے فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری داخلہ آئی جی پولیس سی سی پی او کوئٹہ کمشنر ڈپٹی کمشنر اور ڈی جی لیویز کو آج طلب کر لیا عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس نعیم اختر افغان نے گزشتہ روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کوئٹہ کے باہر فائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری داخلہ زاہد سلیم آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ سی سی پی او کوئٹہ غلام اظفرمہیسرکمشنرسہیل الرحمان بلوچ ڈپٹی کمشنر شہک بلوچ اور ڈی جی لیویزقادربخش پرکانی کو آج سہ پہر 3 بجے طلب کیا ہے ۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button