بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ سیشن کورٹ فائرنگ 3 افراد زخمی

کوئٹہ سیشن کورٹ فائرنگ 3 افراد زخمی.کوئٹہ سیشن کورٹ فائرنگ کے 7 زخمی سول ہسپتال کوٹہ لائے گے زخمیوں کو شعبہ حادثات سول ہسپتال کوٹہ میں ابتدای طبی امداد فراھم کی جارہی ہے جبکہ دو افرادجانبحق افراد ہویزخمی افراد کے نام .سردار نسیم ترین ولد محمد خان محمد لعل ولد محمد ہاشم حاجی محمد نعیم ولد محمد خان.محمد عمران ولد غازی خان.محمد جمیل ولد محمد حمید.دلاور ولد سنگین.محمد فضل ولد جلال الد ین جانبحق افراد کے نام1.محمد ہارون2.نامعلوم

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button