بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ ‘ کم وزن والی روٹیاں فروخت کرنے والے نانبائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 11 افراد گرفتار 

کوئٹہ ‘ کم وزن والی روٹیاں فروخت کرنے والے نانبائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 11 افراد گرفتار 

اسسٹنٹ کمشنر سریاب نثار احمد لانگو نے نانبائیوں کے خلاف ہزار گنجی و نواحی علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 11 افراد کو گرفتار کرلیا پرائس کنٹرول کمیٹی کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر کارروائیاں جاری ہیں اس میں مزید وسعت لائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں مختلف چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جوکہ مختلف علاقوں میں گرانفروشوں، ناپ طول میں کمی اور تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں گرفتار افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی جبکہ اس حوالے سے کسی سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی،

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button