تازہ تریندنیاپاکستان

چین نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے نئی امدادی کھیپ روانہ کر دی

چین نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے نئی امدادی کھیپ روانہ کر دی۔ چائنا اکنامک نیٹ (سی ای این ) نے رپورٹ کیا ہے کہ چین کی ریڈ کراس سوسائٹی گوانگشی برانچ کی جانب سے3 لاکھ آر ایم بی مالیت کی عطیہ کی گئی انسانی امداد پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے روانہ کر دی گئی ہے ، جو سمندری راستے سے کراچی بندگاہ پہنچے گی، کھیپ میں 4 ہزار 286 کمبل شامل ہیں 

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button