تازہ تریندنیاپاکستان

رواں سال دوسرا جزوی سورج گرہن آج ہوگا

محکمہ موسمیات کاکہنا ہےکہ پاکستان میں بھی سورج گرہن جزوی طور پر دکھائی دےگا جب کہ سورج گرہن یورپ، شمالی افریقہ، مشرق وسطیٰ اور مغربی ایشیا میں دکھائی دےگا۔  پاکستان میں جزوی سورج گرہن دوپہر ایک  بجکر 58 منٹ پر شروع ہوگا جس کا اختتام 6 بجکر 2  منٹ پر ہوگا جب کہ سب سے زیادہ جزوی سورج گرہن سہ پہر 4 بجے کے بعد ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button