بلوچستانتازہ ترین

کوچ کوئٹہ آنے والی کار سے ٹکرا گئی

کوئٹہ کراچی شاہراہ پر قلات کے قریب غوث آباد کراس کے مقام پر کوئٹہ سے کراچی  کار میں سوار چاروں افراد مجا ہد اسلام، علی کرد ،عبدالرحمان درانی اور امتیاز شاہ موقع پر جاں بحق ہوگئے،جاں بحق ہونے والے افراد کوئٹہ اور بلوچستان ہاکی بورڈ کے آفیشلز  تھے اور خضدار میں وزیر اعظم ٹیلنٹ ہنٹ ہاکی ٹیم کی سلیکشن کرنے کے بعد واپس کوئٹہ آرہے تھے ۔جانے والی کوچ تیز رفتاری کے باعث خضدار سے کوئٹہ آنے والی کار سے ٹکرا گئی  جاں بحق افراد کی لاشیں ڈی ایچ کیو قلات منتقل کردی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button