بلوچستانتازہ ترین

گنبد کے اینٹ گرنے سےزخمی ہوگئے

دالبندین ماسٹر پلان کے تحت بننے والی مسجد کی زیر تعمیر گنبد کے اینٹ گرنے سے اسکول کے دو بچے شدید زخمی ہوگئے  ذرائع کے مطابق دالبندین گورنمنٹ ہائی اسکول میں اسکول کے بچوں کے اوپر ماسٹر پلان کے تحت بننے والی مسجد کی گنبد کے اینٹ گرنے سے الیاس اور عرفان شدید زخمی ہوگئے دونوں بچوں کو اسکول انتظامیہ نے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا طبی امداد کے بعد تشویشناک حالت میں بچوں کو مزید علاج کے لیئے کوئٹہ ریفر کردیا گیا عوامی حلقوں نے زیر تعمیر مسجد کے گنبد سے اینٹ گرنے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا  ٹھیکیدار کی ناقص کارکردگی کی منہ بولتا ثبوت ہیں اس پر انکوائری کرکے ماسٹر پلان کے تمام کاموں کا سختی کے ساتھ معائنہ کیا جائے تاکہ اس طرح کے واقعات دوبارہ رونما نہ ہوں ماضی میں بھی ماسٹر پلان کے ذریعے بننے والی نالیاں ودیگر کاموں پر لوگوں نے تحفظات کا اظہار کیا ہے ادھر دالبندین گورنمنٹ ٹیچرزایسوسی ایشن کے ضلعی ترجمان کے مطابق کل مورخہ25 اکتوبر کو ضلع بھر میں تمام تعلیمی ادارے میل ۔فیمل احتجاجا بند رینگے اج گورنمنٹ مرکزی بوائز ہائی سکول دالبندین میں جاری ترقیاتی کاموں میں ٹھیکداروں کی غفلت آفسیران کی لاپرواہی کی وجہ سے دیوارگرنے سے ایک طالب شہید دو شدید زخمی ہوگئے یے جی ٹی اے کی کال پر ضلع چاغی کے تمام سکولز احتجاجا بند رینگے جب تک نااہل ٹھیکیدار اور آفسیرکے خلاف کاروائی نہیں ہوئی یے احتجاج جاری ریے گ

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button