بلوچستانتازہ ترین

 مکان چھت گرنے سے بچی جاں بحق

لورالائی میں مکان کی چھت گرنے سے بچی جاں بحق جب کہ ماں بیٹی زخمی ہوگئیں تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انور نامی شخص کے مکان کی چھت گرنے سے اس کی بیٹی منتھا بی بی جاں بحق جب کہ بیٹی صفیہ بی بی اور اس کی اہلیہ شدید زخمی ہوگئیں نعش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاکے حوالے کر دی گئی

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button