بلوچستانتازہ ترین

پنجگورمیں نا معلوم مسلح افراد نے فائرنگ

پنجگور کے علاقے میں نا معلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پنجگور کے علاقے خدابادان میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے مسجد کے قریب کھڑے نوجوان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا زخمی کو پنجگور ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا جس کی شناخت الطاف کے نام سے کی گئی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاکے حوالے کر دی گئی پنجگور پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button