بلوچستانتازہ ترین

نوشکی میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، تین افراد جاں بحق

گوشت مارکیٹ میں نوجوان کو قتل کرنے والے دونوں ملزم بھی فائرنگ سے ہلاک

نوشکی میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، تین افراد جاں بحق
نوشکی میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، تین افراد جاں بحق

بلوچستان کے شہر نوشکی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق دو ملزمان نے گوشت مارکیٹ میں فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا، جس کے بعد فرار ہونے والے ملزمان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں دونوں ملزمان بھی ہلاک ہوگئے۔

حکام کے مطابق ملزمان پر فائرنگ کس نے کی، اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button