بلوچستانتازہ ترین

کیچ میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن

فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک

ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ، کمیونیکیشن کا سامان اور لوٹی گئی نقدی برآمد
ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ، کمیونیکیشن کا سامان اور لوٹی گئی نقدی برآمد

کوئٹہ: سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت، بال نگور میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جس کے دوران فائرنگ کے شدید تبادلے میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے جدید اسلحہ و ہتھیار، کمیونیکیشن کا سامان اور نقدی برآمد ہوئی، جس میں عام بلوچ شہریوں سے لوٹی گئی رقم بھی شامل ہے۔آپریشن کے بعد علاقے میں سرچ اور کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button