بلوچستانتازہ ترینپاکستان

جیونی میں پاکستان کوسٹ گارڈ کی پٹرولنگ گن بوٹس پر مسلح حملہ، 8 اہلکار زخمی

حملے میں زخمی کوسٹ گارڈ اہلکار گوادر ہسپتال منتقل، پولیس

جیونی میں پاکستان کوسٹ گارڈ کی پٹرولنگ گن بوٹس پر مسلح حملہ، 8 اہلکار زخمی
جیونی میں پاکستان کوسٹ گارڈ کی پٹرولنگ گن بوٹس پر مسلح حملہ، 8 اہلکار زخمی

گوادر (یو این اے )بلوچستان کے ساحلی علاقے جیونی میں پاکستان کوسٹ گارڈ کی پٹرولنگ گن بوٹس پر مسلح افراد نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 8 اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق جیونی میں پاکستان کوسٹ گارڈ کی پٹرولنگ گن بوٹس کو مسلح افراد نے نشانہ بنایا۔ حملے میں زخمی ہونے والے 8 اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے گوادر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔واقعے سے متعلق مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button