تازہ تریندنیا

افغانستان پھر داعش کا مرکز بن گیا ہے خفیہ رپورٹ

داعش
داعش

امریکا کی خفیہ دستاویزات میں افغانستان کو ایک بار پھر دا عش دہشتگردی کی آماجگاہ قرار دیا گیا ہے امریکی سرکاری دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوج کے انخلا کے بعد افغانستان داعش کے لیے رابطہ کاری کا مرکزبن گیا ہے،دا عش نے سفارت خانوں.
گرجا گھروں،کاروباری مراکز اور فیفا ورلڈکپ پرحملوں کی منصوبہ بندی کی، داعش افغانستان سے باہر دہشتگرد کارروائیوں کیلئے نیٹ ورک بنارہا ہے دستاویزات کے مطابق امریکی انٹیلی جنس ایجنسیاں متعدد بار د اعش کے دھڑوں کے درمیان رابطے توڑنیمیں کامیاب رہی .
ہیںامریکی ٹی وی کا کہنا ہے کہ جو بائیڈن انتظامیہ نے لیک ہونے والی دستاویزات کی تصدیق سے گریز کیا ہے امریکی میڈیا کے مطابق امریکی دستاویزات کے مطابق القاعدہ مسلسل زوال پذیر ہے امریکی میڈیا کے مطابق دستاویزات میں افغانستان میں القاعدہ کے دوبارہ سر اٹھانے کا کوئی ذکر نہیں

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button