@UNICEFpolio @EndPolioNow @CpoQuetta Balochistan
-
بلوچستان
بلوچستان میں 10 روز کے دوران آٹے کی قیمت میں 20 روپے فی کلو اضافہ
کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان میں آٹے کے بحران کے باعث صرف 10 روز کے دوران آٹے کی قیمت میں 20…
Read More » -
بلوچستان
بلوچستان میں انسدادِ پولیو مہم کے دوران بچوں کو قطرے پلانے سے انکاری والدین کی تعداد سامنے آگئی
بلوچستان بھر میں مجموعی طور پر 3ہزار والدین نے اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکاری ہے 7…
Read More » -
بلوچستان
محکمہ صحت بلوچستان کا کنٹریکٹ اور ایڈہاک ڈاکٹرز کی تعیناتیاں ختم کرنے کا اعلان کردیاپبلک سروس کمیشن کے ذریعے مستقل تقرریوں سے کنٹریکٹ افسران کی سروس ختم ہو جائے گی کوئٹہ(یو این اے )محکمہ صحت بلوچستان نے کنٹریکٹ اور ایڈہاک بنیادوں پر تعینات ڈاکٹرز اور افسران کی تعیناتیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق کنٹریکٹ یا ایڈہاک ڈاکٹرز کی جگہ مستقل بنیادوں پر تقرریاں کی جائیں گی۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے گریڈ 17 اور 18 میں مستقل افسران کی تعیناتی کے بعد کنٹریکٹ پر کام کرنے والے افسران کی سروس خود بخود ختم ہو جائے گی۔
[contact-form][contact-field label=”Name” type=”name” required=”true” /][contact-field label=”Email” type=”email” required=”true” /][contact-field label=”Website” type=”url” /][contact-field label=”Message” type=”textarea” /][/contact-form][contact-form][contact-field label=”Name” type=”name” required=”true” /][contact-field label=”Email”…
Read More » -
بلوچستان
بلوچستان کے 12 اضلاعمیں انسداد پولیو مہم ملتوی کردی گئی
بلوچستان کے 12 اضلاعمیں انسداد پولیو مہم ملتوی کردی گئی کوئٹہ(یو این اے ) پولیو مہم انسداد پولیو سیل کے…
Read More »