lady doctors
-
بلوچستان
محکمہ صحت بلوچستان کا کنٹریکٹ اور ایڈہاک ڈاکٹرز کی تعیناتیاں ختم کرنے کا اعلان کردیاپبلک سروس کمیشن کے ذریعے مستقل تقرریوں سے کنٹریکٹ افسران کی سروس ختم ہو جائے گی کوئٹہ(یو این اے )محکمہ صحت بلوچستان نے کنٹریکٹ اور ایڈہاک بنیادوں پر تعینات ڈاکٹرز اور افسران کی تعیناتیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق کنٹریکٹ یا ایڈہاک ڈاکٹرز کی جگہ مستقل بنیادوں پر تقرریاں کی جائیں گی۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے گریڈ 17 اور 18 میں مستقل افسران کی تعیناتی کے بعد کنٹریکٹ پر کام کرنے والے افسران کی سروس خود بخود ختم ہو جائے گی۔
[contact-form][contact-field label=”Name” type=”name” required=”true” /][contact-field label=”Email” type=”email” required=”true” /][contact-field label=”Website” type=”url” /][contact-field label=”Message” type=”textarea” /][/contact-form][contact-form][contact-field label=”Name” type=”name” required=”true” /][contact-field label=”Email”…
Read More » -
بلوچستان
بلوچستان کے 10علاقوں میں لیڈی ڈاکٹرزنہیں ہے(یواین اے)خصوصی رپورٹ
ڈیرہ بگٹی،دالبندین،نوشکی،تفتان،سنجاوی،اوستہ محمد،صحبت پور،چھتر،دکی،پنجپائی میں لیڈی ڈاکٹرز کی تعیناتی کے باوجود ڈیوٹی سے غائب ہے اندھیر نگری ، چوپٹ راج،…
Read More »