doctors
-
بلوچستان
محکمہ صحت بلوچستان کا کنٹریکٹ اور ایڈہاک ڈاکٹرز کی تعیناتیاں ختم کرنے کا اعلان کردیاپبلک سروس کمیشن کے ذریعے مستقل تقرریوں سے کنٹریکٹ افسران کی سروس ختم ہو جائے گی کوئٹہ(یو این اے )محکمہ صحت بلوچستان نے کنٹریکٹ اور ایڈہاک بنیادوں پر تعینات ڈاکٹرز اور افسران کی تعیناتیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق کنٹریکٹ یا ایڈہاک ڈاکٹرز کی جگہ مستقل بنیادوں پر تقرریاں کی جائیں گی۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے گریڈ 17 اور 18 میں مستقل افسران کی تعیناتی کے بعد کنٹریکٹ پر کام کرنے والے افسران کی سروس خود بخود ختم ہو جائے گی۔
[contact-form][contact-field label=”Name” type=”name” required=”true” /][contact-field label=”Email” type=”email” required=”true” /][contact-field label=”Website” type=”url” /][contact-field label=”Message” type=”textarea” /][/contact-form][contact-form][contact-field label=”Name” type=”name” required=”true” /][contact-field label=”Email”…
Read More » -
بلوچستان
محکمہ صحت کی بہتری کیلئے کام کررہے ہیںامیرمحمد خان جوگیزئی
نگراں حکومت کا کام صاف و شفاف انتخابات کروانا ہے ،امیرمحمد خان جوگیزئی کوئٹہ(یو این اے )نگراں صوبائی وزیر صحت…
Read More » -
بلوچستان
وائی ڈی اے کی موجودہ غیر آئینی کابینہ کے فیصلے مسترد کرتے ہیں
کوئٹہ(یو این اے ) وائی ڈی اے کی موجودہ غیر آئینی کابینہ کے غیر قانونی فیصلے مسترد کرتے ہیں، ینگ…
Read More » -
بلوچستان
ڈاکٹر نبی داد بگٹی اورفیاض لاشاری کواغواکرلیا
ڈاکٹروں کے اغوا کوئٹہ(یو این اے )ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے دونوں ڈاکٹرز کی اسلام آباد سے کوئٹہ واپسی…
Read More »
