#azazsyed #farahazeemshah #balochistangovt @iFarahAzeemShah @AzazSyed
-
بلوچستان
مند میں موبائل فون ٹاورز نذر آتش کرنے کی مذمت، دہشتگردی معاشرتی ترقی میں رکاوٹ ہے، مینا مجید بلوچ
کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان کے صوبائی مشیر برائے اسپورٹس و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ نے اپنے آبائی علاقے مند…
Read More » -
بلوچستان
-
بلوچستان
بلوچستان میں 10 روز کے دوران آٹے کی قیمت میں 20 روپے فی کلو اضافہ
کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان میں آٹے کے بحران کے باعث صرف 10 روز کے دوران آٹے کی قیمت میں 20…
Read More » -
بلوچستان
محکمہ صحت بلوچستان کا کنٹریکٹ اور ایڈہاک ڈاکٹرز کی تعیناتیاں ختم کرنے کا اعلان کردیاپبلک سروس کمیشن کے ذریعے مستقل تقرریوں سے کنٹریکٹ افسران کی سروس ختم ہو جائے گی کوئٹہ(یو این اے )محکمہ صحت بلوچستان نے کنٹریکٹ اور ایڈہاک بنیادوں پر تعینات ڈاکٹرز اور افسران کی تعیناتیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق کنٹریکٹ یا ایڈہاک ڈاکٹرز کی جگہ مستقل بنیادوں پر تقرریاں کی جائیں گی۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے گریڈ 17 اور 18 میں مستقل افسران کی تعیناتی کے بعد کنٹریکٹ پر کام کرنے والے افسران کی سروس خود بخود ختم ہو جائے گی۔
[contact-form][contact-field label=”Name” type=”name” required=”true” /][contact-field label=”Email” type=”email” required=”true” /][contact-field label=”Website” type=”url” /][contact-field label=”Message” type=”textarea” /][/contact-form][contact-form][contact-field label=”Name” type=”name” required=”true” /][contact-field label=”Email”…
Read More »